Shipping policy
Thank you for shopping with RAHA STORE.
- We deliver all across Pakistan.
- Orders are processed within 1 business day after confirmation.
- Delivery usually takes 2–5 business days in major cities and 3–7 business days in remote areas.
- Customers can choose Cash on Delivery (COD) or Advance Payment via Bank Transfer, Easypaisa, or JazzCash.
- For some orders, advance delivery charges may be required for confirmation.
- Delivery times may vary due to weather, public holidays, or courier delays.
- Once your order is dispatched, you will receive your tracking details.
If you have any questions, please contact our customer Support.
- ہم پورے پاکستان میں ڈیلیوری فراہم کرتے ہیں۔
- آرڈر کی تصدیق کے بعد 1 کاروباری دن میں آرڈر تیار کر دیا جاتا ہے۔
- بڑے شہروں میں ڈیلیوری عموماً 2 سے 5 کاروباری دن جبکہ دیگر علاقوں میں 3 سے 7 کاروباری دن میں مکمل ہو جاتی ہے۔
- گاہک کیش آن ڈلیوری (COD) یا بینک ٹرانسفر، ایزی پیسہ یا جاز کیش کے ذریعے پیشگی ادائیگی کر سکتے ہیں۔
- بعض آرڈرز کی تصدیق کے لیے صرف ڈیلیوری چارجز ایڈوانس لیے جا سکتے ہیں۔
- موسم، سرکاری تعطیلات یا کورئیر کمپنی کی تاخیر کی وجہ سے ڈیلیوری میں معمولی تاخیر ہو سکتی ہے۔
- آرڈر روانہ ہونے کے بعد ٹریکنگ کی معلومات فراہم کر دی جائیں گی۔
کسی بھی سوال کے لیے ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں